Top Story

‏بغاوت ہم نہیں کررہے وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: جے یو آئی مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں کوئی کردار نہیں بلکہ توڑنے میں کردار ہے، فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ‏مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں…
Read More...

اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

فوٹو : فائل لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرداخلہ نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا اور کہا ہے پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے دیا. وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا اور کہا کہ نارمل پاسپورٹ دیار…
Read More...

پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور اب تک 185 پروازوں سے 47 ہزار سے زائد سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔ آئندہ 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری عازمینِ حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے، نجی حج سکیم کے ذریعے ساڑھے 15 ہزار سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں. امسال…
Read More...

پاکستان

نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف

فوٹو: فائل جاوید نور اسلام آباد: نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف، دستیاب دستاویز کے مطابق یہ دھندہ لیسکو کی جانب سے کیا جا رہا ہے. دستاویز کے مطابق کالونیوں میں ری کلیمڈ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے ریلوے کو بھاری نقصان ہوا ہے کیونکہ لیسکو نے مختلف کالونیوں میں ری کنڈیشنڈ/ری کلیمڈ ٹرانسفارمرز نصب کئے. سامنے آنے…
Read More...

National

کالم

کھیل

امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو ڈیلس: امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کے ایونٹ کی اچھی شروعات کی ہیں۔ امریکہ کے شہر ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکی ٹیم نے 195 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17.4 اوورز میں حاصل کیا۔ اس سے قبل امریکا نے ٹاس جیت…
Read More...

جرائم

میرا گائوں